ہزارہ برادری سے مذاکرات کامیاب ، وزیراعظم کا جہاز کوئٹہ روانگی کے لیے تیار

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کوئٹہ میں حکومت اور ہزارہ برادری کے مظاہرین کے درمیان مذاکرات ہونے کے بعد وزیراعظم نے بھی کوئٹہ جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bkOFa4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments