کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ یومیہ 15سے 20افراد خود کشی کرتے ہیں ،عام شہری کیلئے زندگی گزارنا مشکل ہو گیا ہے ، و زیر اعظم اپنی خیالی دنیا سے باہر آئیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xXeztg
via IFTTT
0 Comments