ریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل نے کہا کہ پاکستان اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے ، اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے او آئی سی کا کردار اہم ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Q0k1KO
via IFTTT
0 Comments