اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pHICkV
via IFTTT
0 Comments