حکومت کیلئے نئی پریشانی، ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TRADWF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments