اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا عظم عمران خان نے امریکا کو ایک بار پھر اڈے فراہم کرنے سے انکار کرتے ہوئے سوال اٹھا یا ہے کہ اگر امریکا طاقت ور فوج کے ساتھ افغانستان میں 20 سال میں نہیں جیت سکا، تو ہمارے ملک سے اڈوں کے ساتھ کیسے جیتے گا؟ انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے افغانستان کو باہر سے کنٹرول نہیں کیا جاسکتا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vLCXvP
via IFTTT
0 Comments