لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے باہمی اتفاق رائے سے راہیں جدا کر لی ہیں ، یونس خان کو گزشتہ سال نومبر میں دو سال کیلئے بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیاتھا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zOQ56r
via IFTTT
0 Comments