بھارت نے غیر ذمہ دارانہ ریاست ہونے کی نئی مثال قائم کردی ، سات بھارتی افراد سے یورینیم پکڑی گئی 

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی پولیس نے سات افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 6.4 کلوگرام یورینیم برآمد کرلی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34O74ru
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments