غربت ،بے روزگاری انتہا کو پہنچ چکی، حکومت کو عام آدمی کا احساس نہیں،بلاول بھٹووفاقی حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردار ی نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت پاکستان کوعام آدمی کاپتہ ہی نہیں ہے کہ وہ کن مشکلات سے گزر رہا ہے ،ملک میں غربت اوربےروزگاری تاریخ کی انتہا کوپہنچ چکی ہے اورعام آدمی کادن گزشتہ روز سے زیادہ براہوتاہےلیکن ہمارے وزیراعظم کہتے ہیںکہ ملک ترقی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fRM9tC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments