صدر مملکت سے سپیکر آذربائیجان پارلیمنٹ کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آذربائیجان پارلیمنٹ کے سپیکر پروفیسر غفارووا نے ملاقات کی ، ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fPXtqf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments