نیپر انے بجلی صارفین کو بڑ ی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی( نیپر ا) کی جانب سےجون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 21پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/377lHY6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments