فواد چودھری کے چھوٹے بھائی فیصل چودھری اہم عہدے سے مستعفی ہو گئے 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے بھائی فیصل چودھری ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TDqLjB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments