مینار پاکستان واقعے پر وزیراعظم عمران خان بھی بول پڑے 

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مینار پاکستان واقعے سے تکلیف ہوئی، کبھی نہیں سوچا تھا پاکستان میں ایسا واقعہ ہوسکتا ہے، یہاں مغرب سے زیادہ عورتوں کی عزت کی جاتی ہے، جو حرکتیں ہورہی ہیں یہ ہمارے کلچر اور دین کا حصہ نہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38hhmBS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments