پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آبا د(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کو انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے میں الیکشن کمیشن پاکستان سے بڑا ریلیف مل گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3B9AYV9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments