یوم استحصال کشمیر،بھارتی فوج نے متعدد کشمیری نوجوانوں کو گھروں سے اٹھا لیا

سری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مقبوضہ کشمیر میں یوم استحصال کے موقع پر بھی بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے، سری نگر میں قابض فو ج نے احتجاج کے خطرے کے پیش نظر متعد د کشمیر ی نوجوانوں کو گھروں سے اٹھا لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lztJ47
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments