کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستا ن پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ دوسال سے مقبوضہ کشمیرعملی طورپرجیل بناہواہے،وزیر اعظم عمران خان انتقام کاشوق پوراکریں مگرکشمیریوں پربھی توجہ دیں اگر ہماری حکومت ہوتی تو ہم آرام سے نہ بیٹھے ہوتے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CjeNNt
via IFTTT
0 Comments