لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہباز گل نے نواز شریف کے شناختی کارڈ کی کورونا ویکسین کے ڈیٹا بیس میں جعلی اینٹری پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈیٹابیس کوبدنام کرنے کیلئے جعلی سرٹیفکیٹ کاڈرامہ رچایاگیا، جعلی ویکسی نیشن کی میڈیاکوسب سے پہلے ن لیگ نے خبردی،کوٹ خواجہ سعیدہسپتال میں ن لیگ خوردبردکرتی رہی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39EkU26
via IFTTT
0 Comments