ایل این جی کیس: نیب نے سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کی ضمانت کو چیلنج کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی احتساب بیورو (نیب ) نے سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کی لیکیفائڈ نیچرل گیس( ایل این جی) کیس میں ضمانت کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lWcbxY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments