وزیر داخلہ شیخ رشید نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کوخبردار کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انسداد کورونا کے لئے ویکسین نہ لگوانے والے شہری 30 ستمبر کے بعد بہت سی سہولیات سے محروم ہو جائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kDG7zb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments