نیویارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی بیان پر جواب دے دیا ، پاکستانی سفارتکار صائمہ سلیم نے کہا کہ نہ تو کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ ہی یہ کبھی بھارت کا اندرونی معاملہ رہاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CLC3n2
via IFTTT
0 Comments