بینکنگ کورٹ لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بینکنگ کورٹ لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف ، ان کے بیٹے اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 9اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WgQ1h6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments