24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سبب مزید42افراد جاں بحق ، نئے کیسز کتنے سامنے آئے؟ جانئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر کورونا وائرس کے سبب مزید42افراد جاں بحق جبکہ دو ہزار60نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AFQ1pN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments