پی سی بی نے نیوزی لینڈ ، انگلینڈ کے خلاف سیریز اور ورلڈ کپ ٹی ٹوینٹی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ، انگلینڈ کے خلاف سریز اور ورلڈ کپ ٹی ٹوینٹی کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیاہے جس کی قیادت بابراعظم کریں گے اور نائب کپتان شاداب خان ہوں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yNu8mw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments