صرف سیاحت کے فروغ سے ہی پاکستان اپنا قرضہ اتار سکتا ہے ، وزیر اعظم 

مری ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ عید کی چھٹیوں میں ستائیس لاکھ سیاح خیبرپختونخوا میں آئے ، صرف سیاحت کے فروغ سے ہی پاکستان اپنا قرضہ اتار سکتا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2VjCKnr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments