قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باولنگ کوچ وقار یونس نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیاہے اور کرکٹ بورڈ کو فیصلوں سے آگاہ کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3n72kHJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments