آرمی چیف سے اٹلی کے وزیرخارجہ کی ملاقات ، کیا گفتگو ہوئی ؟تفصیلات آگئیں 

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے اطالوی وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ، علاقائی سلامتی ، افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور افغانوں کی معاونت پر گفتگو کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yNNtEl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments