اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مشترکہ مفادات کونسل نے 2005ء سے زیر التوا بجلی پیداوار طویل مدتی پلان منظور کرلیا جبکہ وزیر اعظم نے بجلی کے بلوں کی باقاعدگی سے ادائیگی کرنے والے صارفین کو لوڈ شیڈنگ کی دقت سے بچانے کے لئے توانائی ڈویژن کو ہدایت دی ہےکہ وہ ایسےگرڈ سٹیشنز جہاں وصولیوں کا تناسب کم ہےوہاں جدید ٹیکنالوجی کو برؤے کار لائیں تاکہ ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BPakkz
via IFTTT
0 Comments