جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب، صدرِ مملکت، سروسز چیفس، وفاقی کابینہ کے ارکان کی شرکت

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب جاری ہے جس میں سیاسی و عسکری قیادت موجود ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3trJg8k
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments