راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کسی بھی فوج کی کامیابی کا انحصار عوامی حمایت پر ہوتا ہے ، پاک فوج اور قوم کا رشتہ دشمن کے خلاف ڈھال ہے ،کسی بھی قوم کی حمایت کے بغیر فوج ریت کی دیوار ثابت ہوتی ہے جیسا کہ ہمسایہ ملک میں دیکھا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BL9g1d
via IFTTT
0 Comments