24گھنٹوں میں کورونا کے مزید 3ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ، اموات کتنی ہوئیں ؟ جانئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید98افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تین ہزار 316نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YzDWUX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments