اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں میں واضح ہے کہ نیب کا مقصد سیاستدانوں کو توڑنا اور ان کی وفاداریاں بدلنے کی کوشش کرنا ہے ، نیب عدالتوں میں کیمرے لگا کر عوام کو دکھائیں کہ یہاں ہو کیا رہا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BNh3vz
via IFTTT
0 Comments