آرمی چیف سے یورپی یونین کے سفیر کی ملاقات، افغانستان سمیت خطے کی صورتحال پر گفتگو

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ سے یورپی یونین کے سفیر اندرولا کامینارا نے ملاقات کی ، ملاقات میں افغانستان سمیت خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yTTlvC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments