ایسی درخواست دینے جا رہی ہوں جو ایون فیلڈ کیس کے پیچھے کے محرکات کو بے نقاب کر دے گی ، مریم نواز

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں ایسی درخواست دینے جا رہی ہوں جس کے بعد قوم کے سامنے آجائے گا کہ اس کے پیچھے کیا محرکات تھے ، کون تھا اور کیا چاہتا تھا اور وہ کیسے کامیاب ہوا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38OEXu5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments