اسحاق ڈار کا اقبالی بیان تو سپریم کورٹ نے ختم کر دیا ہے ، شہباز شریف

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا کہ اسحاق ڈار کا اقبال بیان سپریم کورٹ نے ختم کر دیا ہے ، قومی اسمبلی اجلاس میری وجہ سے ملتوی کیا گیا کیونکہ فرد جرم کی تاریخ تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/XhvUGW3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments