منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) منی لانڈرنگ کے کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/H6TboB1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments