راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کی کال کا انتظار قوم کر رہی ہے ، کیونکہ چوروں ، لٹیروں نے غریبوں کا جینا مشکل کر دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/YUN6x9L
via IFTTT
0 Comments