وزیر اعظم کا دفتر گھنٹہ گھر چوک بن گیا ہے،فواد چودھری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کی ریاست کا سب سے بڑا عہدہ ہے،وزیراعظم ہاوس سے وزیر اعظم اور وزرا کی آڈیوز لیک ہورہی ہیں ،وزیر اعظم کا دفتر گھنٹہ گھر چوک بن گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/aB5Xgxv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments