"بجلی سستی کی جائے"،اپٹما کا ہفتے سے ٹیکسٹائل فیکٹریاں بند کرنیکا اعلان

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن(اپٹما)نے انرجی بحران اور مہنگی بجلی دینے پر ملک بھر میں فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/whzn1Qj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments