ملک میں غیریقینی صورتحال پیدا کر دی گئی  ،  معیشت کا یہ حال اسی وجہ سے ہے, چیف جسٹس اطہر من اللہ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آبا دہائیکورٹ میں پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کیخلاف درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ جب استعفے دیدیئے تو سپیکر نے اپنی مرضی سے منظور کرنے ہیں، ملک میں غیریقینی صورتحال پیدا کر دی گئی ہے، معیشت کا یہ حال اسی غیریقینی صورتحال کی وجہ سے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mDt6gb7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments