جامشورو،انڈس ہائی وے پرٹرالراوربس میں تصادم، 10 افراد جاں بحق ، 15 زخمی 

جامشورو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) انڈس ہائی وے پر جامشورو کے قریب ٹارلا ور بس میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8hfdZ42
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments