آپ کے اور میرے محبوب قائد نوازشریف جلد ہی پاکستان ہوں گے :مریم نواز

لاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ نوازشریف بہت جلد پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ پاکستان واپس آئیں گے ،مسلم لیگ ن الیکشن سے نہیں ڈرتی جب بھی ہوں گے پنجاب میں بھاری اکثریت سے جیتیں گے ، جو نئی ذمہ داریاں ملی ہیں اب ایک دن بھی آرام سے نہیں بیٹھوں گی ، یکم فروری سے پنجاب کے ہر ضلع کا دورہ کروں گی ، جب تک ملک کو ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3LivZCq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments