عمران خان کا خواجہ آصف پر ہرجانے کا کیس، عدالت کا دونوں وکیلوں پر 10، 10 ہزار روپے جرمانہ، دلچسپ وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران خان کی خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب ہرجانہ کیس کی سماعت میں عدالت نے دونوں فریقین کے وکیلوں کو 10 ،10 روپے جرمانہ کرتے ہوئے سماعت 11فروری تک ملتوی کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BkmNKUA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments