"یہ شخص جو بھی ہے ،اسے گرفتار کیا جائے"، مونس الٰہی نے نوجوان پر تشد دکی ویڈیو شیئر کر دی 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے نوجوان پر تشدد کرتے ایک شخص کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے سی سی پی او لاہور کو مینشن کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو کوئی بھی ہے اسے فوراً گرفتار کیا جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/0BjSLUM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments