کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سی ویو پر مبینہ زیادتی کے بعد لڑکی کے خودکشی کرنے کے معاملے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیاہے، پولیس تحقیقات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملزم نے مقتول کو پہلے قرض دیا اور پھر بلیک میل کر کے جسمانی تعلقات قائم کیے، جس سے دل برداشتہ ہو کر لڑکی نے خودکشی کر لی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/7X4PF13
via IFTTT
0 Comments