لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےالزام عائد کیا ہے کہ مجھے قتل کرانے کے لیے اب پلان سی بنا یا جا رہا ہے جس کے پیچھے آصف علی زرداری ہے ، آصف زرداری نے دہشت گرد تنظیم کو پیسے دئیے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vgxZMDR
via IFTTT
0 Comments