وفاقی حکومت نے عمران خان کے گھر سے پولیس سیکیورٹی ہٹا لی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اعظم اور چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ سے پولیس سکیورٹی ہٹالی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QIFPiZ2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments