کرکٹر وہاب ریاض پنجاب کی نگران کابینہ میں شامل ہیں، بھائی نے تصدیق کر دی، نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے پنجاب کی نگران کابینہ میں شمولیت کی ان کے بھائی احسن ریاض نے تصدیق کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/IOlUYXD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments