واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا آغاز کردیا. انہوں نے دو ابتدائی ووٹنگ والی ریاستوں کا دورہ کیا ٹرمپ نے سالم میں نیو ہیمپشائر ریپبلکن پارٹی کے سالانہ اجلاس میں ایک چھوٹے سے ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا"میں اب زیادہ غصے میں ہوں، اور میں اب پہلے سے زیادہ پرعزم ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/pAundhE
via IFTTT
0 Comments