لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان کے استعفوں کی منظوری کے نتیجے میں خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر پی ٹی آئی کی طرف سے عمران خان امیدوار ہوں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/U8dy15K
via IFTTT
0 Comments