شیخ رشید کی آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا، محکمہ متروکہ وقف املاک نے علی الصبح پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ کارروائی کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/41YF5Xt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments